حیدرآباد۔14۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس نے آج اسمبلی حلقوں کے
170امیدواروں اور 24لوک سبھا حلقوں کے امیدواروں پر مشتمل اپنی پہلی فہرست
کو جاری کی۔جن میں
وائی ایس آر کانگریس کے صدر اعزازی وجئے اماں لوک سبھا
حلقہ وشاکھا پٹنم سے مقابلہ کر رہی ہیں۔ جبکہ اس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن
موہن ریڈی کڑپہ کے پولی ویندولا سے مقابلہ کر رہے ہیں۔